منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ ہاکی لیگ ‘آسٹریلیا اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گئے

datetime 2  جولائی  2015 |

اینٹورپ (نیوز ڈیسک) بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں جاری ورلڈ ہاکی لیگ کے پہلے کواٹرز فائنل میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد آئرلینڈ کو چار، ایک سے شکست دی۔ ایک اور کواٹرز فائنل میں ایشین چیمپئن بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا۔ بھارت کی ورلڈ ہاکی لیگ میں کامیابی کے بعد پاکستان کے ریو اولمپکس میں رسائی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ گرین شرٹس پانچویں پوزیشن کا میچ جیت کر اولمپکس کے لئے کوالیفائی کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…