بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی حکومت کا زبردست اعلان اقامے اور ویزے کی مدت میں مفت توسیع

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بیرون ممالک پھنسے ہوئے تارکین وطن کے اقاموں اور ویزوں میں مفت توسیع کردی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ یکم سے 31 اگست کے دوران بیرون ملک موجود جن تارکین وطن کے اقامے ختم ہورہے ہیں

ان کی مدت میں ایک ماہ کی مفت توسیع کی جارہی ہے۔ یہ سہولت صرف خروج و وعودہ ویزے پر تجارتی پیشہ ہولڈرز کو دی جائیگی۔یاد رہے کہ ایسے غیرملکی جو خروج وعودہ ویزے پر مملکت سے باہر گئے ہوئے ہیں اور ان کے اقامے موثر ہیں ان کے خروج وعودہ میں توسیع 30 ستمبر تک مفت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…