پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

کوسوو کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ترکی نےدھماکہ خیز پیغام جاری کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) کوسوو کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور بیت المقدس میں سفارتخانہ قائم کرنے کے فیصلے کو مایوس کن ۔قومی موقرنامے کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کوسووحکام کی طرف سے ایسے بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی پر مبنی

فیصلے کا سوچا جانا ہی مایوس کن ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کوسووقیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بیت المقدس کی قانونی و تاریخی حیثیت کے برخلاف اور مستقبل میں کوسوو کو دیگر ممالک کی طرف سے تسلیم کئے جانے کی راہ میں رکاوٹ بن سکنے والے اقدامات سے گریز کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…