پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ندیم جعفری بھی عالمی وبا کورونا کا شکار

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)معروف میوزک کمپوزر، گلوکار اور اداکار ندیم جعفری عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر فخر عالم نے اپنے قریبی دوست ندیم جعفری کے ساتھ ماضی میں لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ندیم جعفری کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ آپ سب سے درخواست ہے کہ ندیم جعفری کے لئے خصوصی دعائیں کریں کیونکہ

وہ اس وقت کورونا سے نبردآزما ہیں۔فخر عالم نے یہ بھی لکھا کہ ندیم جعفری کو ہر ایک کی دعاؤں، نیک خواہشات اور محبت کی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کا شکار ہونے والوں کی کْل تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 903 ہے جبکہ فعال کیسز 6 ہزار 542 ہیں۔پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 16 ہے جبکہ اموات کی کْل تعداد 6 ہزار 345 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…