پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے حکومت کی کوششیں ، زبردست اعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2020 |

فیصل آباد (این این آئی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتیں خوف کا شکار ہیں ،نریندر مودی کی حکومت کشمیریوں پر ظلم کررہی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں قاسم سوری نے کہاکہ سرحدوں کی حفاظت کیلئے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت کی مثبت حکمت عملی اور پالیسیوں سے کورونا وائرس پر قابو پایا ہے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ کراچی کے حالات کو بہتر کرنے کی منصوبہ بندی پر عمل درآمد ہوگا۔انہوںنے کہاکہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں حکومت کی طرف اقدامات کیے جارہے ہیں۔قاسم سوری نے کہاکہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلیے حکومت کوشش کر رہی ہے، قومی اسمبلی آئندہ اجلاس میں ایف اے ٹی ایف قانون سازی بل منظور کرلیا جائیگا۔انہوں نے کہاکہ جہانگیر ترین ہمارے ساتھی ہیں ،ان کا نام چینی اسکینڈل میں آیا ہے، وہ اس حوالے سے جواب دہ ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…