بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش  بیت اللہ کے خوبصورت مناظر

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ اور مضافات میں موسلادھار بارش ہوئی ہے ، بیت اللہ شریف میں برسنے والی بارش سے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں، تیز ہواوں کے ساتھ برسات نے مکہ اور دیگر

علاقوں کو سیراب کر دیا، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔مسجد الحرام میں بیت اللہ شریف پر برسنے والی بارش نے خوب روح پرور مناظر دکھائے، خانہ کعبہ کی چھت سے بارش کا پانی صحن حرم میں لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز رہا۔مکہ مکرمہ شہر میں رات بھر بھی وقفے وقفے سے بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…