ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

صدارتی انتخابات سے پہلے کورونا ویکسین متعارف کروانے کا منصوبہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت کا تین نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے کورونا ویکسین متعارف کروانے کا منصوبہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے وبائی امراض کنٹرول کرنے والے ادارے سی ڈی سی نے تمام امریکی ریاستوں کو یکم نومبر تک کورونا ویکسین کی

تقسیم کے لیے تیار رہنے کا کہہ دیا ۔امریکی ریاستوں کے گورنروں کو لکھے گئے خط میں سی ڈی سی کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے ریاستوں سے کورونا ویکسین کی تقسیم کے لیے ویکسین مراکز کو مکمل فعال کرنے اور ویکسین تقسیم کرنے کے عمل میں تعاون کی درخواست کی ۔ابتدائی طور پر ویکسین کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے ویکسین پہلے کورونا وائرس کا شکار طبی عملے، قومی سلامتی کے اہلکاروں اور نرسنگ ہوم کے افراد اور اسٹاف کو فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…