جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

صمصام بخاری کے آصف زرداری بھیجے گئے استعفیٰ کی تفصیلات منظر عام پر

datetime 1  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر اور سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات صمصام بخاری نے اپنا استعفیٰ پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کو بھجوا دیا ذرائع کے مطابق صمصام بخاری کا اپنے استعفیٰ میں کہنا تھا کہ پارٹی قیادت کی جانب سے (ن) لیگ کی بے پناہ حمایت سے پارٹی کو بہت نقصان پہنچا اور پارٹی ورکرز کی دل آزاری ہوئی جبکہ پارٹی قیادت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کئے جانے پر اپنا استعفیٰ پیش کررہا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…