منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کا غسل کعبہ کی تقریب کا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (آن لائن) کعبہ مشرفہ کو آج غسل دیا جائیگا۔مسجد الحرام و مسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے بتایا کہ شاہ سلمان نے وائرس سے بچاؤ کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کی پابندی کرتے ہوئے غسل کعبہ کی

رسم ادا کرنے کی منظوری دے دی ۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل جمعرات 3 ستمبر کو صبح سویرے غسل کعبہ کی رسم ادا کریں گے۔ غسل کعبہ کی رسم تمام حفاظتی تدابیر کے ماحول میں انجام دی جائے گی۔ اس حوالے سے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہر برس کی طرح اس سال بھی غسل کعبہ کی رسم عرق گلاب سے معطر آب زمزم سے انجام دی جائے گی۔واضح رہے کہ غسل کعبہ کی رسم پہلے سال میں دو مرتبہ یکم شعبان کو اور محرم میں ادا کی جاتی تھی۔ اب ایک مرتبہ 15محرم کو ادا کی جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…