پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

فرانس کے میگزین چارلی ہیبدو کا دوبارہ حضرت محمد ۖ سے متعلق گستاخانہ خاکے شائع کرنے کا شرمناک اعلان ، پاکستان کا شدید ردعمل

datetime 2  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے میگزین چارلی ہیبدو کا دوبارہ حضرت محمدۖ سے متعلق گستاخانہ خاکے شائع کرنے کا شرمناک اعلان سامنے آیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015 میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے اقدام کے بعد میگزین کے دفتر پر ہوئے حملے میں ملوث ملزمان کا ٹرائل شروع کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، ایسے میں فرانسیسی میگزین

چارلی ہیبدو نے اعلان کیا ہے کہ حضرت محمدۖ سے متعلق گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کیے جائیں گے۔پاکستان نے چارلی ہیبدو کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے  کہا ہے کہ یہ اقدام جان بوجھ کر کروڑوں مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے کی ایک کوشش ہے۔آزادی اظہار رائے کی آڑ میں  ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…