جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

تنویر زمانی کے دعوے۔۔۔پیپلزپارٹی نے وضاحت کردی

datetime 1  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان نے ٹی وی چینلز پر تنویر زمانی نامی عورت کے انٹرویو نشر ہونے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر یا پاکستان سے باہر کہیں بھی یہ عورت پارٹی کی عہدیدارنہیں ہے اور نہ ہی ان کی باتوں کا پاکستان پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق ہے ۔ تنویر زمانی کے ٹاک شو ز ، انٹرویو کے حوالے سے ترجمان کا مزید کہا کہ ان کی باتیں پارٹی کی ترجمانی و عکاسی نہیں کرتی ۔
مزیدپڑھیے:میک اپ کے ذریعے کئی روپ بدلنے والی امریکی لڑکی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…