اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کرنسی مارکیٹ میں روپے کا زبردست کم بیک ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مزیدسستا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 166.60 روپے کی سطح

پر ٹریڈ ہورہاہے ۔دوسری طرف سٹاک ایکسچینج کا بھی مثبت آغاز ہوا ہے اور 67 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے بعد 100 انڈیکس 41،123 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہاہے ۔کاروبار کے دوران مزید پوائنٹس کا اضافہ متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…