اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں ٹڈی دل کو 61 میں سے صرف کتنے  اضلاع تک محدود کر دیاگیا ؟بڑی کامیابی حاصل

datetime 29  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )انسداد ٹڈی دل کنٹرول سنٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میںٹڈی دل کو 61 اضلاع میں سے صرف2 اضلاع تک محدود کر دیاگیا ہے۔ترجمان کے مطابق وزات تحفظ قومی خوراک،ضلعی زرعی ادارے اور پاک فوج نے مل کر ایک جامع سروے اور کنٹرول آپریشن کیا۔

ٹڈی دل کے خلاف یہ آپریشن مختلف اضلاع پر محیط تھا۔ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا ہ اور پنجاب میں ٹڈی دل کی موجودگی کی کوئی اطلاع نہیں تاہم بلوچستان اور سندھ کے ایک ایک ضلع میں ٹڈی دل موجود ہے جس کے تدارک کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…