بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بھائی“ کا بلاوا،ایم کیو ایم کے رہنماﺅں کی لائن لگ گئی

datetime 1  جولائی  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)”بھائی“ کا بلاوا،ایم کیو ایم کے رہنماﺅں کی لائن لگ گئی،ایم کیو ایم کے رہنما رو ¿ف صدیقی نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے۔ وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے اہم ملاقات بھی کریں گے۔متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر کی اچانک بیرون ملک روانگی کی وجوہات منظر عام پر نہ آسکیں۔ ذرائع کے مطابق رو ¿ف صدیقی برطانیہ کے شہر لندن میں قیام کریں گے جہاں ان کی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے اہم ملاقاتیں طے ہیں۔ رو ¿ف صدیقی کے ساتھ ایم کیو ایم کے دیگر رہنماں کی بھی جلد برطانیہ روانگی کی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…