اسلام آباد(نیو زڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سول ایوی ایشن کی جانب سے ایئر انڈس کا فلائٹ آپریشن روکنے کا فیصلہ معطل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایئر انڈس کا فلائٹ آپریشن معطل کرنے اور ایئر لائن کا لائسنس منسوخ کرنے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ایئر انڈس کے وکیل کا کہنا تھا کہ پابندی سے قبل شوکاز نوٹس جاری نہیں کیا گیا۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد سول ایوی ایشن کی جانب سے ایئر انڈس کا فلائٹ آپریشن روکنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ان کا لائسنس بحال کردیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سول ایوی ایشن نے ایئر انڈس کا فلائٹ آپریشن روکتے ہوئے ان کا لائسنس منسوخ کردیا تھا جسے ایئر انڈس نے عدالت میں چیلنج کیا تھا۔
سندھ ہائیکورٹ نے ایئر انڈس کا فلائٹ آپریشن روکنے کا فیصلہ معطل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































