ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا نداز سیکھ لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جن کی حال میں فلم پیکو شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے فلم میں انہوں نے نہ صرف بنگالیوں جیسا لباس زیب تن کیا بلکہ بنگالیوں جیسا میک اپ بھی کرتی تھیں یہیں سے انہوں نے بنگالیوں جیسا کاجل بھی لگانا سیکھا۔ وہ معمول میں بھی ایسا کاجل لگاتی ہیں اور خوشی محسوس کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کاجل کے انداز سے ان کی آنکھیں اور بھی خوبصورت دکھائی دیتی ہیں۔
دپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا نداز سیکھ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ رضا ڈار کیس ختم ہوگیا ہے،نجم سیٹھی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































