ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

راولپنڈی (این ا ین آئی)ترکی میں غیرقانونی طور پر رہاش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر کر دئیے گئے ۔ملک بدر کئے گئے پاکستانیوں کو ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 710 کے ذریعہ اسلام آباد بھجوا دیا گیا ،اسلام آباد کے

بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایف آئی اے امیگریشن حکام کے حوالے کر دیئے گئے ،غیرقانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہونے پر تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے انسانی سمگلنگ سیل اسلام آباد منتقل کر دیئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…