جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ہم اپنے ماں، بہن، بیوی بچوں کے کپڑے اتروانے نہیں آئے آئندہ ایسی بات کی تو شاہد خاقان عباسی کا منہ توڑ دینگے وفاقی وزیرفیصل واوڈانے سابق وزیر اعظم کو وارننگ دیدی

datetime 25  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی پر برس پڑے ۔ان کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان نے اسمبلی میں گھٹیا زبان استعمال کی، اسپیکر کو کہا بکواس بند کروکسی نے بات کی تو کہا تمہارا باپ چور ہے ،سپیکر کی شرافت ہے کہ شاہد خاقان کے منہ پر تھپڑ نہیں مارا ،اگر آئندہ ایسی بات کی تو تمہارامنہ توڑ دینگے ،شاہد خاقان عباسی کو سن کے اسمبلی

میں شرم آئی کہ آپ کے ملک کا سابق وزیر اعظم اتنا گھٹیا لیول تک گر سکتا ہے۔خدا پاک کی قسم آج وزیر اعظم سے بات کرنی ہے۔ آپ کسی ماں ، بہن ، بیٹی پہ اٹیک کریں گے ہم منہ توڑدینگے۔ ہم اپنے ماں، بہن، بیوی بچوں کے کپڑے اتروانے نہیں آئے ۔غیرت غیرت ہی رہے گی انسان کی یہ بغیرتی ان کو شبہ دیتی ہے جو یہ باتیں کررہے ہیں ہم نے تو آج بھی شاہد خاقان عباسی کی ماں ، بہن یا بیٹے کے خلاف کوئی بات نہیں کی نہ ہم کبھی کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…