اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت نے دوبارہ تیزی پکڑ لی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 500روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 18ہزار500روپے فی تولہ ہوگیا۔آل سندھ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے1950ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے زیر اثر

مقامی صرافہ مارکیٹو ں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کے اضافے سے ایک لاکھ18ہزار500روپے ہوگئی جب کہ 10گرام سونے کی قیمت 429روپے کے اضافے سے ایک لاکھ1595روپے ہوگئی چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 30روپے کے اضافے سے1430روپے ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…