پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسرائیلی فوج گھٹیا حرکتوں پر اتر آئی ،فلسطینی بچوں پر بمباری، کسانوں کی فصلیں اجاڑ دیں

datetime 22  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غزہ(آن لائن) اسرائیلی فوج گھٹیا حرکتوں پر اتر آئی ۔بچوں پر بھی بم برسانا شروع کر دیے ۔ فلسطینی کسانوں کی فصلیں اجاڑ دیں۔بہادر فلسطینی بچوں کی ایک ویڈیو نے اسرائیل کے منہ پر کالک مل دی ہے ۔غزہ پر اسرائیلی بمباری کے دوران فلسطین کے

نڈر اور بہادر بچے خوف کے بجائے اللہ کا ورد کرتے رہے اور کلمہ طیبہ دہراتے رہے۔ دوسری جانب ہفتہ کے روز فلسطینی کسان اپنی زمینوں پر گئے تو دیکھا کہ اسرائیلی فوج نے زیتون کے 800 درخت زمین سے اکھاڑ کر پھینک دیئے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…