پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عرب امارات کو اسرائیل سے تعلقات کے بعدبڑا دھچکا  امریکہ نے دو بڑی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں،

datetime 21  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( آن لائن )امریکہ نے ایرانی فضائی کمپنی کو مادی تعاون فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی دوکمپنیوں پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پرثیا کارگو اور ڈیلٹا پارٹس سپلائی

ایف زیڈ سی نے ایران کی سب سے بڑی فضائی کمپنی مہان ایئر کو پارٹس اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کی جس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کی ان دونوں کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔امریکی وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ایرانی نژاد شہری امین مہدوی جو پرثیا کارگو کو کنٹرول کرتے ہیں پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ امریکی وزیر خزانہ سٹیون منوچن نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت دنیا بھر میں عدم استحکام کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لئے مہان ایئر کو آلہ کار کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اس ایرانی فضائی کمپنی کی معاونت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ بلیک لسٹ کی گئی دونوں اماراتی کمپنیوں نے ایرانی فضائی کمپنی سے مل کر شام میں صدر بشار الاسد کی مدد کی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…