دو شہزادوں وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں دوریاں کیسے پیدا ہوئیں؟ وزیراعظم عمران خان کی کونسی بات سعودی ولی عہد کو ناگوار گزری؟ سینئر تجزیہ کار رائوف کلاسراندر کی کہانی سامنے لے آئے

21  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرنے اپنے ویڈیو ولاگ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اورسعودی کرائون پرنس محمد بن سلمان کےمابین پیدا ہونیوالی دوری پر تبصر ہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کے شہزادے وزیراعظم عمران خان میں دوری کی وجہ ترکی کو سعودی عرب پر فوقیت دینا بنی۔ رائوف کلاسر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں خرابی اس وقت پیدا ہونا شروع ہوئی

جب وزیراعظم عمران خان نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی خطاب کے بعد ترکی کے صدر طیب اردوان کیساتھ ملاقات کی اور دونوں ممالک میں تعلقات مضبوط بنانے کااعادہ کیا تھا ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ ہر ملک کی قیادت کی یہ خواہش ہوتی ہے جیسے اقوام متحدہ میں طیب اردوان کی تعریفوں کے پل باندھے گئے ایسے ہی ہماری تعریف کی جائے اگر اس کے برعکس ہوتا ہے تو پھر حالات میں کشیدگی آتی ہے یہی صورتحال پاکستان اور سعودی عرب کے مابین چل رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…