پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چین نے جدید ترین جنگی طیارے بھارتی سرحد پر پہنچا دیے، مودی سرکار کی سیٹی گُم

datetime 20  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنے جدید ترین جنگی جہاز کے جے 20 اسٹیلتھ بھارتی سرحد پر پہنچا دیے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کی تصدیق بذریعہ سیٹلائٹ تصاویر کی گئی ہے۔ بھارت فرانس سے رافیل جنگی طیارے لے کر بہت خوش تھا اور آسمان سے باتیں کر رہا تھا اور کچھ کچھ اپنے حواس بھی کھو رہا تھا لیکن جیسے ہی بھارتی میڈیا اور مودی سرکار پر اس بات کا انکشاف ہوا ان کی

نیندیں حرام ہو گئی ہیں، چین کی جانب سے جدید جے 20 اسٹیلتھ جنگی طیارے بھارت کی سرحد کے قریب پہنچا نے کے حوالے سے کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے،لیکن بھارتی میڈیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے ان کا کہنا ہے کہ بھارتی سرحد کے قریب چینی ائیربیس پر 2 چینی جے 20 جنگی طیاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی برقرار ہے جو ابھی تک ختم نہیں ہو سکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…