بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

خانہ کعبہ کو دوبارہ غلاف سے مکمل ڈھانپ دیا گیا متبرک تقریب میں درجنوں ماہرین کی ٹیم نے حصہ لیا

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

مکہ مکرمہ( آن لائن) سعودی عرب میں حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ اْوپر اْٹھا دیاجاتا ہے جسے حج سیزن کے اختتام پر واپس نیچے کر دیا جاتا ہے۔ گزشتہ روز حج سیزن کے اختتام پر غلاف کعبہ کا اْٹھا ہوا حصہ نیچے کرنے کی متبرک تقریب ہوئی جس میں 40 ماہرین کی ٹیم نے حصہ لیا۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ نے حج موسم ختم ہونے پر غلاف کعبہ کا اٹھا

ہوا حصہ اتار کر شاذروان کے سونے کے ہکس سے باندھ دیا۔گزشتہ رات اْٹھا ہوا غلاف کعبہ شاذروان کے سونے کے ہک سے باندھنے کے دوران کورونا وائرس سے بچائوکے لیے حفاظتی تدابیر کے تحت مکمل کی گئی۔ شروعات شاذروان کے سونے کے ہک نصب کرکے کی گئی۔ غلاف کعبہ اور حلقوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے لیے رسی کا انتظام کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…