جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھ میں کرپشن، نوکریاں بیچی جاتی ہیں, عارف علوی

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما عارف علوی کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ سندھ میں کرپشن کا برا حال ہے نوکریاں بیچی جاتی ہیں ۔ کوٹہ سسٹم پر واویلہ کرنے والی ایم کیو ایم اس بات کا جواب دے کہ کیا کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں کسی کو میرٹ پر نوکری ملی ؟۔ انکا کہنا تھا کہ رینجرز نے کرپشن میں ملوث جو 24 نام وزیر اعلی سندھ کو دیئے انہں عوام کے سامنے کیوں نہیں لایا جا رہا۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات حکومت کی جانب سے درخت کاٹ کر بل بورڈز لگانے کا نتیجہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وفاق کا رویہ کراچی کا تمسخر اڑانے کے مترادف ہے ۔ پریس کانفرنس میں سابق تحصیل نائب ناظم عمر کوٹ ارباب سمیجو نے بتایا کہ سید علی مراد شاہ کی اربوں کی کرپشن سندھ ھکومت کے حکم امتناع کے باوجود کمیونٹی سینٹر عمر کوٹ میں گھروں کی تعمیرات اور وفاقی ادارہ نیب کو درخواست دینے کے جرم میں ان کو جانی اور مالی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور ان پر جھوٹی ایف آئی آرز بھی کٹوائی گئی ہیں۔ –



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…