67 روپے فی کلو کے رعایتی نرخ پر 20 ہزار ٹن چینی کی فراہمی مکمل، جہانگیر ترین کا عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا دعویٰ

15  اگست‬‮  2020

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور چینی کیس میں نامزد جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کو 67 روپے رعایتی چینی دینے کا وعدہ پورا کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہے کہ جے ڈی ڈبلیو ملز

نے یوٹیلٹی سٹورز کو 67 روپے فی کلو کے رعایتی نرخ پر 20 ہزار ٹن چینی کی فراہمی مکمل کر لی ہے۔جہانگیر ترنی نے مزید لکھا کہ اس وقت چینی کی ایکس مل قیمت 90 روپے فی کلو ہے،الحمد للہ مجھے خوشی ہے کہ میں نے ٹی وی پروگرام میں عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…