جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف تاجرسرفرازمرچنٹ لندن پولیس سے تعاون پرتیار، اہم انکشافات

datetime 30  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک) معروف تاجر سرفرازمرچنٹ نے کہاہے کہ میں نے الطاف حسین کی لانڈرنگ کے حوالے سے دستاویزات کاتبادلہ میں نے ایم کیوایم کے دورہنماﺅں سے کیاتھاجن کواب ایم کیوایم سے نکالا جاچکاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میںان دستاویزات میں ایک صفحہ میڈیاپرلیک ہواہے
مزیدپڑھیئے:دنیا کو ملے گا آج 61 سیکنڈ کا منٹ
۔سرفرازمرچنٹ نے کہاکہ میں ان افراد کے نام میڑوپولیٹن پولیس کے حوالے اس وقت کروں گاجب الطاف حسین اپنی صفائی کے لئے دستاویزات پولیس کے حوالے کریں گے ۔سرفرازمرچنٹ نے کہاکہ الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کامقدمہ مضبوط ہے



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…