دنیا بھر کے سکولوں میں حفظان صحت کا فقدان اقوام متحدہ نے خبر دارکردیا

13  اگست‬‮  2020

جنیوا(این این آئی)کووڈ انیس کے وبائی مرض کے خلاف جنگ میں، اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے بہت سے اسکولوں میں حفظان صحت کی نمایاں کمی کے بارے میں متنبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں عالمی ادارہ صحت اور بچوں کی امدادی تنظیم یونیسف نے بتایا کہ تقریبا 818 ملین بچوں کے پاس اپنے اسکولوں میں ہاتھ دھونے

کے لیے پانی اور صابن جیسی ضروری اشیا کی شدید کمی ہے۔ ان کے پاس نہ تو پانی ہے اور نہ ہی صابن۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریس نے کہا کہ پانی اورحفظان صحت کی دیگر سہولیات تک رسائی ان تمام حکومتوں کی ایک مرکزی حکمت عملی ہونی چاہیے جو کورونا وبائی مرض میں اپنے اسکول دوبارہ کھولنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…