پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ادرک 500روپے کلو ، لہسن ، لیموں ،شملہ مرچ گوشت کے بھائو فروخت عوام کو ریلیف دینے کے دعوے ہوائی نکلے، غریب مہنگائی سے پریشان

datetime 10  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری لسٹ میں نرخ کم ، گر حقیقت اس کے برعکس ، عام بازار میں بزیوں کے ریٹس میں ہوشربا اضافے کا رحجان جاری ، 140روپے فی کلو اضافی وصول کیے جاے لگے ۔ سرکاری نرخ نامے میں شملہ مرچ کا ریٹ 64روپے جبکہ 200روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے، ادرک کے نرخ 415روپے جبکہ مارکیٹ میں 500روپے ، مٹر ریٹ 190روپے جبکہ 300روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے ۔ 18روپے والے کریلے ساٹھ روپے ،

لیموں 200روپے کلو جبکہ لہسن 170کیبجائے 200سے اڑھائی سو روپے فروخت ہو رہا ہے ۔ شہریوں نے مہنگائی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں ۔ عہدے سے مستعفی ہو جائیں ۔ دکانداروں نے موقف اختیار کیا ہے کہ کاشتکار پیکنگ کے دوران خراب سبزی بھی بوریوں میں ڈال دیتے ہیں ، پوری کھولنے پر پتہ چلتا ہے آدھے سے زیادہ مال خراب ہے اس وجہ سے نرخ میں اضافہ کرنا پڑتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…