ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے21 افراد کورونا کا شکار،متاثرہ شخص نے کیا لاپرواہی کی؟جانئے

datetime 8  اگست‬‮  2020 |

ریاض ( آن لائن) سعودی عرب میں مقامی شہری نے ہاؤس آئسولیشن کے دوران لاپرواہی برتی جس سے 21 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے

کہ ایک شہری کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے اور بعض علامتیں ظاہر ہوگئی تھیں تاہم انہوں نے جان بوجھ کر کورونا ٹیسٹ نہیں کرایا،ان کی لاپرواہی کی وجہ سے ان کے گھر کے 13 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ احتیاط نہ برتنے اور میل جول رکھنے پر خاندان کے دیگر 8 افراد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…