بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم رہنما عامر خان سینٹرل جیل کراچی سے رہا

datetime 30  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت کی عدالت نے ضمانتی مچلکے پر اعتراض دور کئے جانے کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما عامرخان کی رہائی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد انہیں سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے عملے نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض کرتے ہوئے ان کے وکیل کو مچلکوں کی دوبارہ تصدیق کی ہدایت کی تھی۔ عامر خان کے وکلا کی جانب سے مچلکوں کی دوبارہ تصدیق کے بعد عدالت نے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے جس کے بعد انہیں سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ وہاں سے پارٹی کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…