بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ کی جانب بڑھنا شروع ہو گئی

datetime 8  اگست‬‮  2020 |

نیو یارک (آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد انیس اعشاریہ چار ملین سے زائد ہو چکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس عالمی وبا کے نتیجے میں اب تک ہونے والی ہلاکتیں سات لاکھ بیس ہزار کے لگ بھگ ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکا سب سے آگے ہے،

جہاں مجموعی طور پر تقریباً پانچ ملین افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس سے جڑی ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ اکسٹھ ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں اب تک دو لاکھ بیاسی ہزار افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے اور یہاں اس وبا کے نتیجے میں ہونے والی مصدقہ ہلاکتیں چھ ہزار باون ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…