اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں 782نئے کرونا کیسز سامنے آئے جبکہ کرونا سے17اموات سامنے آئی ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 645 ہوگئی،ملک بھر میں کورونا سے اموات کی
تعداد 6 ہزار 52 ہوگئی ہے،اب تک 2 لاکھ 58 ہزار 99 کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں،ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 18 ہزار 494 ہے،سندھ میں کورونا کے ایک لاکھ 22 ہزار 759 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،پنجاب میں 94040اورخیبرپختونخوا میں 34432کورونا کیسزسامنے آئے ہیں،اسلام