بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

لڑکی کو شادی کی پیشکش کیلئے سرپرائز مہنگا پڑگیا،فلیٹ جل کر خاکستر

datetime 6  اگست‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)انگلینڈ میں جنوبی یارک شائر کے علاقے میں ایک لڑکا اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کے لیے سرپرائز دینا چاہتا تھا اور اس کے لیے اس نے ایک کمرے کو لائٹیں، غباروں اور موم بتیوں سجایا اور اس کے بعد وہ اپنی گرل فرینڈ کو لینے اس کے آفس چلا گیا۔جیسے ہی لڑکا اپنی گرل

فرینڈ کو گھر لے کر آیا تو اس کے فلیٹ میں موم بتی کی وجہ سے آگ سے بھڑک اٹھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائر فائٹرز نے اگرچہ اس آگ پر چند گھنٹوں میں قابو پا لیا مگر اس دوران فلیٹ مکمل طور پر جل گیا۔ خوش قسمتی سے اس حادثے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…