ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، نیویارک ٹائمز سکوائر پر بل بورڈز آویزاں

datetime 4  اگست‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی) امریکا کے معروف شہر نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف اور ان سے اظہار یکجہتی کیلئے بل بورڈز آویزاں کر دئیے گئے ہیں۔امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے اپنی ٹویٹ میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں

واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ نیویارک ٹائمز سکوائر کی بلڈنگ پر کشمیریوں سے یکجتی کا اظہار کرتے ہوئے چمچماتے بل بورڈز آویزاں ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان نے کشمیر میں جاری بھارتی ظلم وجبر کیخلاف 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…