لاہو ر(نیوز ڈیسک) نامو را داکار و ماڈل فواد خان نے کہا ہے کہ با مقصد زندگی گزارنے والے لوگ جلدکامےاب ہوتے ہےں ،ہر انسان دنےا مےں کوئی نہ کوئی مقصد کے تحت جد وجہد کرتا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ مےراشوبز مےں آنا دولت اورشہرت کا حصول ہرگز نہےں ہے ،اداکاری بڑ مشکل کا م ہے یہ ہر شخص کے بس کا کام نہےں ہے ۔ فواد خان نے کہا کہ مےں سفارشی لوگوں کو پسند نہےں کرتا محنت کرنے والے لوگ مجھے پسند ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ بھارتی فلموں مےں کام کرنا کوئی بری بات نہےں جدھر اچھا کام ملے ضرور کرنا چاہیے۔
میرا شوبز میں آنا دولت اور شہرت کا حصول ہر گز نہیں ، فواد خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































