بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران کا زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 30  جولائی  2020 |

تہران (این این آئی)ایران نے زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا ہے کہ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے۔ایران کے جنوبی علاقے میں جنگی مشقیں جاری ہیں۔ مشقوں کے آخری

حصے کو نبی آخرالزماں کے نام کی مناسبت سے پیامبر اعظم کا نام دیا گیا ہے۔اس دوران ہرمزگان صوبے کی زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ جس میں لانچنگ پیڈ اور دیگر روایتی آلات استعمال نہیں کیے گئے۔ایرانی جنرل کا دعویٰ ہے کہ تمام میزائلوں نے اہداف کو نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…