شیخوپورہ (نیوزڈیسک)شیخوپورہ کے علاقے کوٹ پنڈی داس میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے اہلکار دوملزم فیصل اور ولی اللہ کو ریکوری کے لیے کوٹ پنڈی داس لیجارہے تھے کہ ملزموں کے ساتھیوں نے انھیں چھڑانے کے لے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر دونوں ملزمان زخمی ہوگئے اور اسپتال لیجاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے جبکہ ہلاک ڈاکوؤں کو چھڑانے کے لیے پولیس پرحملہ کرنے والے ملزمان جوابی کارروائی پر فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔
شیخوپورہ : کوٹ پنڈی داس میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
محبت تا ابد
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
حکومت نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان















































