اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت  کا کیپٹو پاور پلانٹس کا انرجی آڈٹ کرانے کا فیصلہ  

datetime 28  جولائی  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت  نے کیپٹو پاور پلانٹس کا انرجی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن نے حکومت کو ملک میں مقامی گیس کے  بے دریغ استعمال کو روکنے کیلئے انرجی آڈٹ کی تجویز  دیدی ہے  ،تجویز میں کہا گیا ہے کہ  50 میگاواٹ تک کے کیپٹو پاور پلانٹ کیلئے کم از کم 45 فیصد انرجی ایفیشنسی مقرر  کی جائے

جبکہ 50 میگاواٹ سے زیادہ صلاحیت کے پاور پلانٹس کیلئے انرجی ایفیشنسی کم از کم 50 فیصد مقرر  کی جائے ،سادہ اور کمبائنڈ سائیکل پلانٹس کیلئے انرجی ایفیشنسی کم از کم 60 فیصد مقرر  کی جائے ۔ذرائع کے مطابق  پاور ڈویژن کا ذیلی ادارہ نیکا کیپٹو پاور پلانٹس کا انرجی آڈٹ کرے گا  اور مطلوبہ معیار پر پورے نہ اترنے والے کیپٹو پاور پلانٹسکو 90 دن میں اپ گرڈ  کرئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…