جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

سونے کی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، فی تولہ قیمت عام آدمی کے بس سے باہر

datetime 27  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت پیرکو بھی تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور فی تولہ 24قیراط سونا 5100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ23ہزار800روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام 24 قیراط سونا4372روپے کے اضافے سے ایک لاکھ6ہزار138روپے ہوگئی۔

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی اونس سونے کی عالمی قیمت 46ڈالر کے غیر معمولی اضافے سے 1896ڈالر ہوگئی جو بین الاقوامی مارکیٹ میں 9 سال کی بلندترین فی اونس سونے کی قیمت ہے۔مقامی مارکیٹ میں فی تولہ 24قیراط چاندی کی قیمت بھی 100روپے بڑھ کر1500روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…