ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ٹیلی فون یا موبائل کالز پر اگر کوئی شخص خود کو بینک کا نمائندہ ظاہر کر کے اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈز کی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرے توفوراً یہ کام کریں ، سٹیٹ بینک نے صارفین کو متنبہ کردیا

datetime 27  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈز کی معلومات کسی کو بھی فراہم نہ کریں۔ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ٹیلی فون یا موبائل کالز پر کسی بھی شخص کو اپنی ذاتی معلومات فراہم نہ کریں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے صارفین کو متنبہ کیا کہ

فون یا موبائل کالز پر اگر کوئی شخص خود کو بینک کا نمائندہ ظاہر کر کے اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈز کی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرے تو اس کی شکایت فوری درج کرائیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس حوالے سے ہیلپ لائن نمبر اور ای میل جاری بھی جاری کی ہے اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ جعلی کالز موصول ہونے کے بعد ہیلپ لائن 021111727273 یا  ای میل [email protected]پر رابطہ کریں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…