اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے پانچ ناراض ارکان نے تحریک انصاف کے چیرمین کے رہنماﺅں سے ملاقات کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماءصمصام بخاری ،طارق انس،اشرف سوہناسمیت پانچ ارکان نے تحریک انصاف میں شمولیت کے مذاکرات کئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق یہ رہنماءآج تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے مذاکرات کرنے کے بعد باقاعدہ طورپرتحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرینگے ۔ان ارکان کی شمولیت کے موقع پرعمران خان ایک پریس کانفرنس کرینگے اوریہ ارکان باقاعدہ طورپرتحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرینگے ۔
پیپلزپارٹی کے5 ناراض رہنماءآج تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































