اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا 

datetime 24  جولائی  2020 |

لاہور ( آن لائن) لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ کر دیا جس کے بعد قیمت 70 روپے فی کلو ہو گئی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن نے بھی عید کے بعد ہڑتال کا عندیہ دے دیا۔لاہورچکی مالکان نے چند روز قبل بھی آٹے کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ کیا تھا، دوسری جانب حکومت اور متحدہ نان روٹی ایسوسی

ایشن کے درمیان معاملہ حل نہ ہو سکا۔لاہورصدر نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب گل کا کہنا ہے کہ غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت 2 ہزار 300 روپے فی من سے تجاوز کر چکی ہے، حکومت قیمتیں کم کرانے میں ناکام ہو گئی، یہی صورتحال رہی تو عید کے بعد ہڑتال کریں گے۔ واضح رہے کہ پندرہ روز میں چکی کا آٹا 5 روپے کلو مہنگا کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…