اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کی خبریں ، سوشل میڈیا ایپ کی بندش مسئلے کا حل نہیں بلکہ کیا کرنا پڑے گا ، حکومتی خاتون نے طریقہ بتا دیا

datetime 24  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما کنول شوذب نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ایپ کی بندش مسئلے کا حل نہیں۔ایک انٹرویومیں رہنما پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا کہ ٹیکنالوجی جس طرح ترقی یافتہ ممالک میں استعمال ہورہی ہے، ویسے ہی یہاں بھی ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پہلے

یوٹیوب بند کی گئی، لیکن وہ متبادل ذرائع سے چل رہی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ قابلِ اعتراض مواد کو روکنے کے لیے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب نے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون سازی کرنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…