جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پچاس ہزار مزید یوٹیلٹی اسٹورز قائم کر نے کااعلان

datetime 24  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پچاس ہزار مزید یوٹیلٹی اسٹورز قائم کر نے کااعلان کر دیا ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وفاقی وزیر مراد سعید نے حکومت کی طرف سے ملک بھر میں 50ہزار مزید یوٹیلٹی سٹورز قائم کرنے کا اعلان کیا ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پچاس ہزار یوٹیلٹی سٹورز کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کھول کر دیئے جائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…