جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے باعث ایک اور بڑا سالانہ ایونٹ ملتوی

datetime 22  جولائی  2020 |

سٹاک ہوم(این این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث نوبیل انعام کی تقریب بھی ملتوی کردی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ڈائریکٹر نوبیل فائونڈیشن نے بتایا کہ نوبیل انعام پانے والوں کا نام اور ان کی کارکردگی کا اعلان نئے

طریقے سے کیا جائے گا۔ڈائریکٹر نوبیل فائونڈیشن کا کہنا تھا کہ وبا کی وجہ سے نوبیل کا ہفتہ حسب معمول نہیں ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ یہ سال قربانیوں اور نئے ماحول میں ڈھلنے کاسال ہے۔خیال رہے کہ نوبیل انعامات دینے کی تقریب ہر سال دسمبر میں منعقد کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…