جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 28پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیئے

datetime 22  جولائی  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ، تفصیلی جابچ پڑتال کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 28پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیئے،حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سی اے اے نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ احکامات جاری کئے،لائسنس منسوخ ہونیوالوں میں پی آئی ا ے کے7پائلٹس اور 1فضائی

میزبان شامل ہیں ،سول ایوی ایشن نے مجموعی طور پر93پائلٹس کے لائسنس معطل کئے ہیں،باقی دیگر پائلٹس کی فرانزک آڈٹ کے ذریعے مکمل چھان بین کی جارہی ہے،،لائسنس کے معاملے پر چھان بین کا بنیادی  مقصدہے  بیقصور کوسزا نہ ملے،جو قصور وار ہیں ان کے لائسنس منسوخ کئے جارہے ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…