اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، عالمی مارکیٹ میں ہوشربا اضافہ

datetime 21  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جس کے بعد شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت ایک لاکھ 12ہزار 5 سو روپے تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 2 ہزار 850 روپے

فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔ شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ کی وجہ سونے کی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی اونس اضافہ بتائی گئی ہے۔ جس کے مطابق سونے کی عالمی مارکیٹ میں منگل کے روز آٹھ ڈالر فی اونس اضافے کے بعد سونے کی قیمت 1 ہزار 225 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…