جمعرات‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان نے الیکشن کمیشن اور مسلم لیگ (ن)کے تعلق سے پردہ اٹھادیا

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا پورا احتجاج جوڈیشل کمیشن کیلئے تھا
فارم پندرہ کے معاملے پر الیکشن کمیشن دھوکہ دے رہی ہے .ڈھائی کروڑ ووٹوں کا کوئی حساب ہی نہیں . الیکشن کمیشن اور مسلم لیگ (ن)ملے ہوئے ہیں ۔ پیر کو سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن میں ثبوت دے دیئے ہیں اگرحکومت پہلے ہی چارحلقے کھول دیتی تودھرنا نہ دیتے ان کا تمام احتجاج جوڈیشل کمیشن کے لئے تھا چیئرمین تحریک انصاف نے کہاکہ بلوچستان میں سب سے زیادہ فارم پندرہ غائب ہیں، الیکشن کمیشن یہ کہہ کر دھوکہ دے رہی ہے کہ فارم چودہ کی موجودگی میں فارم پندرہ کی ضرورت نہیں عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پہلے کہا کہ ان کے پاس تمام مواد موجود ہے۔ مگرحقیقت یہ ہے کہ ڈھائی کروڑووٹوں کا الیکشن کمیشن کے پاس کوئی ریکارڈ ہی نہیں الیکشن کمیشن مسلم لیگ (ن)سے مل گئی ہے تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیلئے دھرنا دیا تھا، انہیں اب تک انصاف نہیں ملا۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…