لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ائیرپورٹ سے سری لنکا ریکارڈسازسمگلنگ کی کوشش ناکام، لاہور ائیرپورٹ سے کولمبو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملز م کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک غیر ملکی ائیر لائنز کے ذریعے لاہور سے کولمبو جانے والے مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران 11کلو 300گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ حراست میں لیے گئے ملزم کا نام عاشق علی نے ہیروئن 2سوٹ کیسوں کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی ، ملزم سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔
لاہور ائیرپورٹ سے سری لنکا ریکارڈسازسمگلنگ کی کوشش ناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































